07:38 pm
منی بجٹ مسترد،قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے اہم اعلان کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے
منی بجٹ مسترد کر دیا۔مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے منی بجٹ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے قوم اور کاروباری برادری سے جھوٹ بولا اور کہتے تھے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے ایک اور یوٹرن لیا، اب یہ منی بجٹ نہیں بلکہ معاشی تباہی اور مہنگائی کا سیاہ طوفان ہے۔ یہ منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔شہباز شریف نے کہا کہ نئی قانون سازی سے حکومت عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ٹیکس کلیکٹر بن جائے گی اور وفاقی حکومت کا کردار آئی ایم ایف کے ٹیکس جمع کرنے تک محدود ہو کر رہ جائے گا۔حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت براہ راست عالمی مالیاتی ادارہ کنٹرول کرے گا۔قائد حزب اختلاف نے کہا کہ منی بجٹ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے اور اسے منظور نہیں ہونے دیں گے۔ حکومت ایک غلطی کو دوسری سے ٹھیک کرنے کی روش پر کاربند ہے۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل