09:19 pm
بھیک کے پیسوں سے لاہور کے اہم چوک پر سگنل لگوادئیے۔۔ جانیں اس انوکھے کارنامے کی ایک بھکاری نے کیا وجہ بتائی

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور کی فردوس مارکیٹ می کافی عرصے سے ٹریفک
سگنل خراب تھے جس کی کئی بار شہری انتظامیہ کو خبر بھی کی گئی لیکن کسی نے کان نہ دھرے۔اس مسئلے کے حل کے لئے علاقے کے فقیروں نے بھیک مانگ کر پیسے جمع کیے اور سگنل بنوایا۔ ٹوئٹر پر صحافی امجد حسین بخاری لکھتے ہیں کہ نسل در نسل بھکاریوں نے آپس میں پیسے ڈال کر فنڈ اکھٹا کیا اور جدید ترین نئے سگنل لگوا لئے۔بھیک مانگنے میں مشکل ہورہی تھیآگے انھوں نے بھکاریوں کے اس کارنامے کی وجہ بھی بیان کی “بھکاریوں کے سربراہ کے مطابق گاڑیاں چوک میں کھڑی نہیں ہورہی تھیں اس لئے بھکاریوں کو بھیک مانگنے میں مشکلات کا سامنا تھا

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی