09:20 pm
پاکستان پر رحم کرو، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ ۔۔ مہنگائی کے ستائے عوام غصے میں حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیرِاعظم عمران خان کی حکومت کے دور میں مہنگائی
نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، پیٹرول مہنگا تو سب کچھ مہنگا ایسے میں عوام کیا کرے سب ہی اس بات کو لے کر پریشان ہیں۔جہاں پیٹرول کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں وہیں اشیاءِ خوردو نوش کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، آٹا چینی دال ہو یا گوشت سب ہی عوام کی پہنچ سے دور ہوتا دِکھائی دے رہا ہے۔ایسے میں عوام نے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لئے سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا ہے اور #پاکستان پر رحم کرو ٹوئٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔کوئی سوشل میڈیا پر گو عمران گو کہہ رہا ہے تو کوئی عمران خان پر طنزیہ میمز شئیر کر رہا ہے، جبکہ ایک کے بعد ایک مہنگائی کی وجہ سے خودکشی کے بڑھتے واقعات نے بھی لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، تاہم اکثر سوشل میڈیا صارفین نے تو مہنگائی سے تنگ آکر ملک چھوڑ کر کسی اور ملک میں بسنے کا مشورہ دے ڈالا ہے۔صرف یہی نہیں ''آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کے بدلے ہماری ہر چیز لکھوالی'' گورنر پنجاب چوہدری سرور کا یہ بیان بھی سوشل میڈیا پر بےحد وائرل ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی