09:21 pm
میڈیکل کالجز میں داخلہ کیسے ہوگا؟ سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز میں داخلے
کیلئے ایم ڈی کیٹ لازمی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹَ آف پاکستان نے ایم ڈی کیٹ کے خلاف تمام اپیلیں خارج کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے. سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کو قانونی تحفظ حاصل ہے اور یہ قانونی تقاضا ہے، باقی تمام ٹیسٹ میڈیکل کالجز کے اپنے ہیں۔کوئی نجی میڈیکل کالج ایم ڈی کیٹ سے راہ فرار اختیار نہیں کر سکتا.5صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا.جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے رواں سال 27ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا