06:19 pm
طیارے سے پرندہ ٹکرا گیاجہاز میں 150مسافر سوار تھے،وفاقی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ایئرپورٹ پر نجی طیارے
کے لینڈنگ گئیر سے پرندہ ٹکرا گیا۔ تفصیلات کے مطابق طیارے میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے، لینڈنگ گیئر سے پرندے کے ٹکرانے کے بعد طیارے کو بحفاظت لینڈ کرا لیا گیا،نجی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو معمولی نقصان پہنچا جسے انجینئرز ٹھیک کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق طیارے کی مرمت کے باعث اسلام آباد کراچی پرواز تاخیر سے روانہ ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار