06:41 pm
بھارت کابڑایوٹرن ،افغانستان گندم بھیجنے کےمعاملے سے پیچھےہٹ گیا،وجہ کیابنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بھارت گندم افغانستان لے جانے
سے پیچھے ہٹ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت اپنے ٹرکوں پر گندم افغانستان بھیجنا اور سکیورٹی پاکستان سے چاہتا ہے۔ذرائع کےمطا بق پاکستان نے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان لے جانے کے لیے ڈبلیو ایف پی کی خدمات کی تجویز دی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ افغانستان کو جلد سے جلد گندم کی ترسیل کی جائے۔ اسی حوالے سے پاکستان نے کہا ہے کہ ڈبلیو ایف پی کے ساتھ سارے معاملات بھارت طے کرے ، ڈبلیو ایف پی اقوام متحدہ کا ادارہ ہے جو بہتر طور پر ترسیل کر سکتا ہے ۔ذرائع کے مطابق بھارت سے گندم افغانستان لے جانے کے لیے طریقہ کار وزیراعظم اور کابینہ نے منظور کیا۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا