07:12 pm
خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران نے امریکا پر سخت تنقید
کرتے ہوئے اسے مشورہ دیا ہے کہ بہتر ہے خود علاقے سے نکل جائے ورنہ نقصان اٹھائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے خطے میں موجود امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خود سے جلد از جلد علاقے سے باہر نکل جائیں۔ساتھ ہی انہوں نے امریکی فوج کو خبردار کیا کہ اگر وہ خود سے علاقہ چھوڑ کر نہ گئے تو پھر انہیں اس کی بڑی اور سخت قیمت چکانا ہوگی۔سپاہ قدس کے کمانڈر نے امریکیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے امریکیوں کے لئے واضح کر دیا ہے کہ ان کے پاس ابھی بھی وقت ہے کہ وہ خود سے علاقے کو چھوڑ دیں ورنہ انہیں اس خطے میں افغانستان میں پیش آنے والی بدترین صورتحال سے زیادہ بری صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے امریکیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح امریکا ماضی میں من مانی کیا کرتا تھا اب اُس طرح امریکا اپنی من مانیاں نہیں کر پائے گا کیونکہ وہ زمانہ اب گزر چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

سیالکوٹ واقعہ، مقتول سری لنکن مینجر کی اہلیہ کا بیان سامنے آگیا ، کیا کہہ دیا ؟ جانیں 

سیالکوٹ واقعہ ، اہم ترین انکشافات ، ہجوم سے پریانتھا کمارا کی زندگی کی بھیک مانگنے والا یہ شخص کون ہے اور اس کی لوکیشن خفیہ کیوں رکھی گئی ہے؟

سیالکوٹ واقعہ پر شریعت کیا کہتی ہے؟ پاکستان کی بڑی مذہبی شخصیت نے بتا دیا

سیانحہ سیالکوٹ ، میرے پاکستان میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں

سانحہ سیالکوٹ! پاکستان کو بڑا دھچکا ، عالمی سطح پر ایسا اقدام کہ اب ملک کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا ہوگا ، اہم خبر

پاکستانی تیاری کر لیں ، اب پاکستان میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں میں کونسا پٹرول ڈالا جائے گا ؟ وزیر اعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں 

عمران خان نے عوام کو ریلیف دینے کا کہا تو ڈیٹا تجزیے کے دوران پاکستانیوں کی ایسی ایسی حرکات سامنے آگئیں کہ حکومت نے سر پکڑ لیا ، ثانیہ نشتر ک

نوپارکنگ ایریا میں موٹرئیکلیں پارک کرنے پر دکانداروں نے ٹریفک عملے کی پٹائی کردی۔۔۔حیران کن واقع پیش آیا