08:12 pm
سانوں نہر والے پل تے بلا کے سوہنا ماہی کیتھے رہ گیا دھمکیاں دینے کیلئے کوئی تگڑا بندہ ہی لے آؤ  اسد عمر نے بلاول بھٹو پر طنز کے تیر چلا دیے

گولڑہ (نیوز ڈیسک ) گولڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
اسد عمر نے بلاول بھٹو پر طنز کے تیر چلا دیے کہا کہ بلاول سٹیج پر کھڑے ہو کر حکومت کو دھمکیاں دیتے ہیں ، کم از کم دھمکیاں دینے کیلئے کوئی تگڑا بندہ لے آئیں ۔عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے خوشگوار موڈ میں کہا کہ پی ڈی ایم نے ماضی میں بھی مولانا کو رسوا کیا ، مولانا اپنے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ، یہ وہی بات ہوئی کہ ساہنوں نہر والے پل تے بلا کے سوہنا ماہی کیتھے رہ گیا ، پی ڈی ایم والے مولانا کو بھیج کر پیچھے آئے ہی نہیں ۔وفاقی وزیر منصوبہ بندے نے کہا کہ اس کے بعد پی ڈی ایم کی جانب سے تاریخیں دی جانے لگیں کہ لانگ مارچ کریں گے ، ایک ماہ میں کریں گے ، دو ماہ میں کریں گے ، ہم انتظار کرتے رہ گئے بعد میں علم ہوا کہ پی ڈی ایم ہی ختم ہو گئی ہے ۔ میں پی ڈی ایم کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اسلام آباد کی چڑھائی کا منصوبہ میرے مشورے پر موخر کر دیا ہے ۔اسد عمر نے کہا کہ میں نے گزشتہ جلسے میں پی ڈی ایم کو مشورہ دیا تھا کہ اسلام آباد پر چڑھائی کی غلطی نہ کرنا اب چار پانچ دن پہلے پی ڈی ایم کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کی تاریخ دینی تھی ، اس اجلاس میں پی ڈی ایم کے رہنما شریک ہوئے ، چائے پی ، بسکٹ کھائے اور چلتے بنے اس طرح انہوں نے کوئی تاریخ نہیں دی ۔ ویسے بھی ایک بار کی ذلت برداشت کر کے یہ بار بار کی ذلت سے بچ گئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

سانحہ سیالکوٹ! پاکستان کو بڑا دھچکا ، عالمی سطح پر ایسا اقدام کہ اب ملک کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا ہوگا ، اہم خبر

پاکستانی تیاری کر لیں ، اب پاکستان میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں میں کونسا پٹرول ڈالا جائے گا ؟ وزیر اعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں 

عمران خان نے عوام کو ریلیف دینے کا کہا تو ڈیٹا تجزیے کے دوران پاکستانیوں کی ایسی ایسی حرکات سامنے آگئیں کہ حکومت نے سر پکڑ لیا ، ثانیہ نشتر ک

نوپارکنگ ایریا میں موٹرئیکلیں پارک کرنے پر دکانداروں نے ٹریفک عملے کی پٹائی کردی۔۔۔حیران کن واقع پیش آیا

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، اہم ترین رہنما ن لیگ میں شامل

عوام صبر کرے ، مہنگائی سے تنگ پاکستانیوں کو مشیر خزانہ شوکت ترین نے کیا پیغام دیدیا ؟ جانیں 

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی،سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے

یا اللہ میری توبہ ، اصل واقعہ اب سامنے آیا ، ؛سیالکوٹ واقعہ کی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال ، واقعہ کی وجوہات سامنے آگئیں 