12:30 pm
قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے عوام کو آئندہ 15 روز میں مہنگائی سے چھٹکارا ملنے کی نوید سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نے کہا ہے کہ آئندہ 15 روز میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا ، جس کے لیے ہم نے خلوص نیت سے کام کرنا ہے کیوں کہ انسان نیک نیتی سے محنت کرتا ہے اللہ پھل دیتا ہے ۔انہوں نے
کہا کہ پی ڈی ایم نے 2020میں تاریخیں دینا شروع کیں تاریخیں دیتے دیتے پی ڈی ایم ہی ختم ہوگئی ، چمن جلسے کے بعد پی ڈی ایم کو مشورہ دیا تھا، پہلے بھی فضل الرحمن اسلام آباد سب کو بھیج کر پیچھے سے غائب ہوگئے تھے ۔ اسد عمر نے بتایا کہ صوبہ پنجاب میں صحت کارڈ کی تقسیم آئندہ سال مارچ تک ہوجائے گی جب کہ راشن کارڈ بھی دیے جارہے ہیں جن سے عوام کو 100روپے کی چیز 65 روپے میں ملے گی ، 100میں سے 65 عوام دیں گے اور 35 روپے حکومت ادا کرے گی۔دوسری طرف اکنامک ایڈوائزری کونسل کے رکن اور معروف ماہر معیشت عابد سلہری کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث معاشی چیلنجز درپیش ہیں، مہنگائی مزید 6 ماہ تک برقرار رہے گی، تاہم چیزوں کی قیمتیں بڑھنے سے اپر کلاس طبقہ زیادہ متاثر نہیں ہوگا ، آئی ایم ایف سے 10 سے 15 سال کے عرصے کیلئے قرض لیا جاتا ہے، جب کہ کوئی بھی حکومت اپنی خوشی سے آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاتی ، چینی کی قیمتوں کے حوالے سے عابد سلہری کا کہنا ہے کہ چینی مافیا اب بھی موجود ہے تاہم حکومتی اقدامات سے چینی کی قیمت میں واضح کمی آ چکی ہے ۔ادھر وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے جمعہ کے روز پریس کانفرنس میں کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے معیشت کی سمت بالکل درست ہے ، پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے تمام چیزیں درست سمت میں جار ہی ہیں ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، گزشتہ سال کی نسبت ریونیو میں36 فیصد اضافہ ہوا، حکومت مہنگائی کے اثرات کم کرنے کیلئے اشیائے ضروریہ پر زیادہ توجہ دے رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا

صبح صبح موٹروے پر خوفناک حادثہ ، شہادتوں کی اطلاعات

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ 6.1شدت کا زلزلہ، کئی افراد جاں بحق،متعدد زخمی

کے الیکٹرک نے مستثنیٰ علاقوں میں رات  کو بھی لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ ، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے پی آر او بارے افسوسناک خبر 

کون سا پاکستانی کب کس جرم میں گرفتار ہو جائے کچھ پتہ نہیں، نادرا کے ملازمین کس شرمناک کام میں ملوث نکلے ؟

3 روز سے لاپتہ ایک اور پاکستانی جوان شہید ، یہ شہید کون ہے جان کر پاکستانی اپنے آنسو نہیں روک سکیں گے

سانحہ سیالکوٹ ، سری لنکن منیجر کے بھائی نے پاکستان بارے ایسا بیان دیدیا کہ عوام کی آنکھیں نم ہو گئیں 

درندوں کے ہجوم میں ایک انسان بھی سامنے آگیا،سری لنکن منیجر کو بچانے کیلئے دردندوں کے آگے ہاتھ جوڑنے والا کون ہے؟تفصیلات سامنے آ گئیں

سیالکوٹ واقعہ۔۔ مزدوروں کو اشتعال دلانےوالے سپروائزر اور مقتول پریانتھا کے درمیان کیا لڑائی چل رہی تھی،پولیس رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

پوری پاکستانی قوم سرلنکن عوام سے شرمندہ ہے۔۔۔؟ وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن صدر کوفون۔۔ کیا یقین دہانی کرائی؟جانیے

سموگ کی وجہ سے پریشان پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، سموگ کس دن مکمل ختم ہو جائے گی ؟ جانیں 