01:45 pm
سیالکوٹ واقعہ ! سری لنکن منیجر کو قتل کرنے والے ہجوم بارے علما کرام نے اپنا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین و مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں ناموس رسالت کی آڑ میں واقعہ ‏افسوسناک ہے الزام کی بنیاد پر قانون کو ہاتھ میں لینا اسلامی تعلیمات کےخلاف ہے۔ ٹوئٹر
پر جاری بیان میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اسلام میں تشدد اور شدت پسندی کی کوئی جگہ نہیں، ‏علمائے کرام انتہاپسندی کو روکنے میں مثبت کردار ادا کریں۔ سیالکوٹ میں ناموسِ رسالت کی آڑ میں غیر ملکی کو زندہ جلا دینے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے. محض الزام کی بنیاد پر قانون کو ہاتھ میں لینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے. اسلام میں تشدد اورشدت پسندی کی کوئی جگہ نہیں. علماء کرام انتہا پسندی کو روکنے میں مثبت کردار ادا کریں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے یقین دہانی کروائی ہے کہ سيالکوٹ واقعےکی شفاف،غیر جانبدارانہ ‏تحقیقات کی جائیں گی پنجاب حکومت 24گھنٹےمیں مجرموں کی گرفتاری کاحکم دےچکی۔ نورالحق قادری نے کہا کہ ریاست اورپاکستانی شہری بہیمانہ واقعےکی مذمت کر رہے ہیں عوام کےجان ومال کی ‏حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے سیالکوٹ کاواقعہ مذہبی منافرت پھیلانےکی گھناؤنی کوشش ہے۔ وزیرمذہبی امور کا کہنا تھا کہ توہین مذہب کی سزاکیلئےملکی قوانین موجود ہیں ہرمجرم کوقانوں کے سامنے لایا ‏جائے گا ایسےواقعات عالمی سطح پرپاکستان کی بدنامی کےباعث بنتےہیں۔ معاون خصوصی علامہ طاہر اشرف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بربریت اور وحشت کے واقعےکی پرزور ‏مذمت کرتے ہیں اس واقعے میں ملوث لوگوں نے اسلام کو بدنام کیا ہےتوہین مذہب کا معاملہ ہوتو اس پر قوانین ‏موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملوث افراد نے سیرت طیبہﷺ کی بھی مخالفت کی ہے سیالکوٹ واقعے میں جو بھی مجرم ہیں ‏وہ کیفرکردار تک پہنچیں گے تمام علما اور مختلف مذاہب کے لوگوں نے واقعے کی مذمت کی ہے اس واقعے نے ‏توہین مذہب قوانین کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہم نے بڑی مشکل سے پاکستان میں محبت امن رواداری کی ‏مثال قائم کی ہے موجودہ دور میں کوئی ایک ایف آئی آر توہین مذہب کے قانون کی درج نہیں ہوئی۔ ‏ ان کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ واقعے پر میں شرمندہ ہوں دنیا کے سامنے اس واقعے سے پاکستان کا چہرہ مسخ کیا ‏گیا سری لنکا کے سفارتخانے میں تمام علما تعزیت کیلئے بھی جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والا سانحہ ‏شرمناک، انتہائی قابل مذمت اور اسلام و شرف انسانیت کی توہین ہے پاکستان کی بدنامی کا باعث ہے۔ سیالکوٹ میں پیش آنے والا سانحہ شرمناک، انتہائی قابل مذمت اور اسلام و شرف انسانیت کی توہین ہے، پاکستان کی بدنامی کا باعث ہے۔ اس کا اسلام اور دینی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے مجرموں کو گرفتار کیا جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ اس کا اسلام اور دینی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے غیرجانبدارانہ ‏تحقیقات کرکے مجرموں کو گرفتار کیا جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

اپنے اپنے بچوں کا پتہ کرلیں، لاہور سے مری جانے والی بس کو خوفناک حادثہ ، کئی اموات، اضافے کا خدشہ 

نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ ، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے پی آر او بارے افسوسناک خبر 

کون سا پاکستانی کب کس جرم میں گرفتار ہو جائے کچھ پتہ نہیں، نادرا کے ملازمین کس شرمناک کام میں ملوث نکلے ؟

3 روز سے لاپتہ ایک اور پاکستانی جوان شہید ، یہ شہید کون ہے جان کر پاکستانی اپنے آنسو نہیں روک سکیں گے

سانحہ سیالکوٹ ، سری لنکن منیجر کے بھائی نے پاکستان بارے ایسا بیان دیدیا کہ عوام کی آنکھیں نم ہو گئیں 

درندوں کے ہجوم میں ایک انسان بھی سامنے آگیا،سری لنکن منیجر کو بچانے کیلئے دردندوں کے آگے ہاتھ جوڑنے والا کون ہے؟تفصیلات سامنے آ گئیں