06:49 pm
تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، اہم ترین رہنما ن لیگ میں شامل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ن لیگ نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا لی۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف سردارغلام عباس نے ن لیگ
میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما سردار غلام عباس نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ کے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق سردار غلام عباس نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ ن لیگی رہنما خواجہ آصف اور رانا ثنا اللہ سے ملاقات کے بعد کیا۔ جنرل الیکشن 2018ء میں سردار غلام عباس نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا تھا جبکہ ان کے بھتیجے سردار آفتاب اکبر موجودہ وقت میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔ سردار آفتاب اکبر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین بھی ہیں۔ یاد رہے کہ سردار غلام عباس نے 1985ء میں اپنے سیاسی سفر کا آغاز پیپلز پارٹی کے سیاسی پلیٹ فارم سے کیا تھا۔ اس کے بعد وہ 2 مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی بھی منتخب ہوئے تھے اور صوبائی وزیر کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ علاوہ ازیں سردار غلام عباس 1997ء میں پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر مسلم لیگ ق کا حصہ بن گئے تھے۔ وہ 2 مرتبہ ضلعی ناظم بھی منتخب ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

اپنے اپنے بچوں کا پتہ کرلیں، لاہور سے مری جانے والی بس کو خوفناک حادثہ ، کئی اموات، اضافے کا خدشہ 

نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ ، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے پی آر او بارے افسوسناک خبر 

کون سا پاکستانی کب کس جرم میں گرفتار ہو جائے کچھ پتہ نہیں، نادرا کے ملازمین کس شرمناک کام میں ملوث نکلے ؟

3 روز سے لاپتہ ایک اور پاکستانی جوان شہید ، یہ شہید کون ہے جان کر پاکستانی اپنے آنسو نہیں روک سکیں گے

سانحہ سیالکوٹ ، سری لنکن منیجر کے بھائی نے پاکستان بارے ایسا بیان دیدیا کہ عوام کی آنکھیں نم ہو گئیں 

درندوں کے ہجوم میں ایک انسان بھی سامنے آگیا،سری لنکن منیجر کو بچانے کیلئے دردندوں کے آگے ہاتھ جوڑنے والا کون ہے؟تفصیلات سامنے آ گئیں

سیالکوٹ واقعہ۔۔ مزدوروں کو اشتعال دلانےوالے سپروائزر اور مقتول پریانتھا کے درمیان کیا لڑائی چل رہی تھی،پولیس رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

پوری پاکستانی قوم سرلنکن عوام سے شرمندہ ہے۔۔۔؟ وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن صدر کوفون۔۔ کیا یقین دہانی کرائی؟جانیے