08:06 pm
سیالکوٹ واقعہ پر شریعت کیا کہتی ہے؟ پاکستان کی بڑی مذہبی شخصیت نے بتا دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ قانون کو
ہاتھ میں لینے کا کسی کو حق نہیں ہے،سیالکوٹ واقعہ کے لیے مذمت کے الفاظ کم ہیں،دین اور دنیا کے کسی قانون میں بڑے سے بڑے مجرم کو سزادینے کا اختیار صرف ریاست کو حاصل ہوتاہے۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث سعودی عرب کے امیر مولانا عبدالمالک مجاہد اور گلاسکو برطانیہ کےامیرحاجی الطاف حسین کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ توہین رسالت ﷺ کے قانون کی افادیت مسلمہ ہے تاہم اس کا ناجائز استعمال روکنا ہو گا،اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ ذاتی اور سیاسی مفاد یا انتقام کی خاطر توہین کاالزام لگا دیتے ہیں، ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے عوام میں شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہےبلکہ الزام جھوٹا ثابت ہونے پر الزام لگانے والے کو سزا ملنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ امر پر بھی باعث تشویش ہے کہ آج تک توہین رسالتﷺ یا توہین مذہب کے مرتکب ملزم کو سزا نہیں دی گئی۔تقریب کے انعقاد پر مہمانو ں نے میزبانوں کا شکریہ ادا کیا۔ تقریب سے ڈاکٹر عبدالغفور راشد، علامہ ریاض الرحمن یزدانی،علامہ شفیق خاں پسروری، مولانا عبدالباسط شیخوپوری،حافظ عامر صدیقی،حافظ سلمان اعظم، حافظ عتیق اللہ عمر، امتیاز مجاہد، ملک نور محمد اعوان،علامہ عبدالصمد معاز نے بھی خطاب کیا۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں