08:08 pm
سیالکوٹ واقعہ ، اہم ترین انکشافات ، ہجوم سے پریانتھا کمارا کی زندگی کی بھیک مانگنے والا یہ شخص کون ہے اور اس کی لوکیشن خفیہ کیوں رکھی گئی ہے؟

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) جس وقت سیالکوٹ کی فیکٹری میں سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کو قتل کیا جا رہا تھا اس
وقت پورے ہجوم میں ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے اس کی زندگی بچانے کی کوشش کی لیکن پولیس نے اسے بھی گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جس وقت ہجوم پریانتھا کمارا پر تشدد کر رہا تھا تو اس وقت ایک شخص ہاتھ جوڑ کر اس کی زندگی کی بھیک مانگ رہا تھا۔ ویڈیو میں اس شخص کی نشاندہی ہونے کے بعد پولیس نے اسے بھی گرفتار کرلیا۔ ٹی وی چینل کا دعویٰ ہے کہ واقعے میں ملوث جتنے بھی افراد گرفتار ہوئے ہیں انہیں سیالکوٹ کے مختلف تھانوں میں رکھا گیا ہے۔ جب پریانتھا کمارا کی زندگی بچانے کی کوشش کرنے والے شخص کی لوکیشن پوچھی گئی تو پولیس حکام نے بتانے سے انکار کردیا۔ اس کے علاوہ پولیس حکام نے یہ بھی نہیں بتایا کہ اسے کیوں گرفتار کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا