01:37 pm
اپنے اپنے بچوں کا پتہ کرلیں، لاہور سے مری جانے والی بس کو خوفناک حادثہ ، کئی اموات، اضافے کا خدشہ 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )اپنے اپنے بچوں کا پتہ کرلیں ، لاہور سے مری جانے والی بس کو خوفناک حادثہ ، کئی اموات ، اضافے کا خدشہ ۔۔ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے مری جانے والی اسکول بس حادثے کا شکار ہونے سے
2 طالبات اور ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئیں ، اسکول بس کو جی ٹی روڈ پر دینہ کے قریب حادثہ پیش آیا ، حادثے میں 25 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے‘ زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تفریحی ٹور پر لاہور سے مری جانے والے اسکول طالبات کی بس کو جی ٹی روڈ پر دینہ کے قریب حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 طالبات اور ایک ٹیچر جاں بحق جب کہ 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 سے معلوم ہوا کہ پرائیوٹ اسکول کے طلبہ اساتذہ کے ہمراہ لاہور سے مری جارہے تھے کہ اس دوران اسکول بس بے قابو ہوکر ریلوے لائن سے ٹکراگئی ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچیں ، جس کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو وہاں سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کیا گیا ، زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا

مفت بجلی کااقدام عدالتوں میں لےجانےکے بجائے۔۔۔مریم نواز کاپی ٹی آئی کوقیمتی مشورہ ،شدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

پی آئی اے کی حج پرواز کتنےحجاج کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ ہوگئی،عازمین نااہلی پر پھٹ پڑے

معاشی بحران اگلے سال کے آخر تک جاری رہنے کا خدشہ،وزیراعظم نےملک کے دیوالیہ ہونےکااعتراف کرلیا