04:24 pm
چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

عمرکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک )عمرکوٹ چھور روڈ پر  تیز رفتار بے قابو بس نے پٹرول پمپ پر کھڑی دو موٹر سائیکلو ں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق  رات گئے عمر کوٹ کے
چھور روڈ سوڈا پٹرول پمپ کے قریب پٹرول پمپ پر موجود دو موٹر سائیکلوں کو تیز رفتار بے قابو بس نے کچل ڈالا ، حادثے میں   تین افراد جاں بحق ہو گئے جن کی شناخت بھورو بھیل ، شیوہ بھیل اور گوردن بھیل  کے نام سے ہوئی ، دو افراد زخمی بھی ہوئے ۔ تینوں افراد کی لاشیں گھر پہنچنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا جبکہ علاقے میں ہر آنکھ سوگوار ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری