04:28 pm
معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معمولی تلخ کلامی ، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا ۔۔ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے، پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔
تھانہ لنگرانہ کے علاقہ میں اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر کو تلخ کلامی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، وہ اپنے آبائی گھر چک 237 میں آئے ہوئے تھے کہ رشتہ داروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ لنگرانہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کئے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال بھوانہ منتقل کر دیا، حسب ضابطہ کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار