06:28 pm
اگر ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کا امیدوار ہوتا تو ۔۔۔ تحریک انصاف رہنما فیصل جاوید نے کیا کہہ دیا ؟جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا کہ اگر این اے 133 کے
ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کا رہنما ہوتا تو پولنگ سٹیشنوں پر لوگوں کا ہجوم نظر آتا۔ فیصل جاوید خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کا الیکشن میں تکنیکی وجہ سے باہر ہو جانا قابل افسوس ہے، تحریک انصاف کےکارکنان کاجوش وخروش ہمیشہ قابل ستائش ہوتا ہے، ٹرن آؤٹ بھی عروج پر رہتا ہے مگر پولنگ میں آج عوام کی کم دلچسپی سےنون اور پی پی کی صورتحال آشکارہے۔ واضح رہے کہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کا امیدوار تکنیکی بنیادوں پر باہر ہو گیا ہے جبکہ انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی ، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سمیت 11 امیدوار شامل ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار