08:21 pm
جرمنی سے کراچی آنے والا شہری ائیرپورٹ سے پراسرار طور پر غائب ہو گیا، پاکستان کس غرض سے آیا تھا ؟ حیران کن خبر آگئی

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جرمنی سے کراچی ائیرپورٹ پہنچ کر شہری پراسرار طور پر غائب ہو گیا ، والد کے مطابق
پولیس بھی شنوائی نہیں کر رہی ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی پڑھنے کیلئے جانے والا شہری تین روز قبل بھائی کی شادی کیلئے کراچی ائیرپورٹ پہنچا لیکن پھر گھر نہ پہنچ پایا ، طالبعلم کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا کہ کراچی ائیرپورٹ پہنچنے کے بعد وہ کہاں گیا۔ لا پتہ شہری کے والد نے کہا کہ ان کا بیٹا پڑھائی کی غرض سے 8 ماہ قبل جرمنی گیا تھا ، تین روز قبل بھائی کی شادی کیلئے کراچی ائیرپورٹ پہنچا جس کے بعد سے غائب ہے ۔ ائیرپورٹ تھانے میں واقعے سے متعلق درخواست دینے کی کوشش کی مگر رہائشی کا سچل تھانے کی حدود میں ہونے کا کہہ کر ہمیں ٹال دیا گیا ۔ شہری کے والد نے کہا ک سچل اور ائیرپورٹ تھانے کے پولیس اہلکار کوئی کارروائی نہیں کر رہے ، صرف ایک سے دوسرے تھانے کے چکر لگوا رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا