08:21 pm
پی ڈی ایم نے تحریک انصاف حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاری پکڑ لی ، عوام دما دم مست قلندر کیلئے تیار ہو جائے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی سٹیئنرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی
کی زیر صدارت ہوا ، اجلاس میں وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے غور کیا گیا جس کے بعدسفارشات تیار کر لی گئیں ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں لانگ مار چ اور اسمبلیوں سے استعفوں کے آپشن پر غور کیا گیا،سٹیئرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات بھی تیار کر لیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کے شرکاء نے اتفاق کیا کہ لانگ مارچ بھی ہونا چاہئے اور استعفے بھی دینے چاہئیں،لانگ مارچ اور استعفوں کے وقت اور تاریخ کا فیصلہ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کرے گا ۔اجلاس میں لانگ مارچ سے قبل چاروں صوبوں میں کنونشن اور احتجاجی جلسے کرنے پر اتفاق ہوا ، سٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات کل پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں پیش کی جائیں گی ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 