11:58 am
پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا، این اے 133میں شکست کے باوجودآصف علی زرداری کی کارکنان کو مبارکبادیں  

پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا، این اے 133میں شکست کے باوجودآصف علی زرداری کی کارکنان کو مبارکبادیں  

11:58 am

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کےکو چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے این اے  133میں شاندار نتائج پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی قیادت انکی ٹیم
اور کارکنوں کی محنت رنگ لائی ہے، پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا ہے جو پنجاب میں تبدیلی کا باعث بنے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونے والے این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویز ملک نے   46 ہزار 811 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جبکہ پیپلز پارٹی کے چوہدری محمد اسلم گل نے 32 ہزار 313ووٹ حاصل کرکے پنجاب کی سیاست میں ناقدین کو حیران کردیا ہے ،پیپلز پارٹی کی اس شکست کے باوجود جیالے بڑی تعداد میں ووٹ حاصل کرنے پر خوشی منا رہے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کی قیادت بھی لاہور ضمنی الیکشن میں پارٹی کی کارکردگی پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہی ۔آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کو ٹیلی فون پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ لاہور کا ضمنی الیکشن پیپلز پارٹی کے لیے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا ہے۔ راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ این اے 133 کی کارکردگی پر خوش ہوں، ہمارے جیالے یہ الیکشن جم کر لڑے ہیں، اس الیکشن سے پیپلز پارٹی کا پورے پنجاب میں ریواول ہوگا، اب پورے پنجاب کے اندر دما دم مست قلندر ہوگا۔دوسری طرف پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری  کے لاہور رہنے سے جیالے مزید چارج ہوئے ہیں، اگر ہماری قیادت اسی طرح ہمارے پیچھے کھڑی رہی تو پنجاب کے اندر کو ئی برج نہیں ٹکے گا،جو کہتے تھے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں ختم ہو گئی ہے، یہ 100/200 ووٹ لینے والی جماعت ہے، این اے 133 کا رزلٹ انکے منہ پر بہت بڑا طمانچہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد