09:28 pm
مجھے 50 ہزار ووٹوں کی امید تھی این اے 133  کے نتائج پر آصف زرداری بھی بول پڑے

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ نے نہ صرف لاہور بلکہ پنجاب بھر میں اپنی پسند کی
حلقہ بندیاں کی ہیں۔یہ میری دھرتی اور میرے ملک کے خلاف ہیں۔ جو لوگ اپنی دھرتی پر نہیں مرنا چاہتے وہ اس دھرتی کے خلاف ہیں۔کل کے الیکشن میں 50 ہزار ووٹوں کی امید تھی، اگر ٹرن آؤٹ بڑھا لیتے تو اتنے ووٹ مل سکتے تھے۔این اے 133 کے ضمنی انتخاب کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ن لیگ نے برادری اور اپنی پسند سے حلقہ بندیاں قائم کی ہیں،ہم حلقہ بندیاں تبدیل کریں گے.ہم ہر گلی محلے میں ان سے لڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں الیکشن مشکل نہیں ہماری کمزوریاں سامنے آتی ہیں۔پیپلزپارٹی نے این اے 133 میں اچھا رزلٹ دیا۔مجھے 50ہزار ووٹوں کی امید تھی۔اگر ٹرن آؤٹ بڑھا لیتے تو 50 ہزار ووٹ لے سکتے تھے۔ہم کامیابی کی طرف جارہے تھے کہ آر او الیکشن کرواکر ہم سے انتخاب چھینے گئے۔پورے پاکستان میں ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں بھٹو صاحب لوگوں کے دلوں میں بستے نہ ہوں،میں نے پیپلزپارٹی کے مشکل وقت میں جیل کاٹی۔سابق صدر کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان بہت بڑے خطرے میں ہے،دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی تھی مگر ہم پاکستان کو بچائیں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی امیدوار شائستہ پرویز ملک نے 46 ہزار 811 ووٹوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی تھی۔ اس حلقے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری اسلم گل نے 32 ہزار 313 ووٹ حاصل کیے اور دوسرے نمبر پر رہے۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ عام انتخابات 2018 میں پیپلز پارٹی کو اس حلقے سے صرف ساڑھے پانچ ہزار کے قریب ووٹ ہی ملے تھے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

بیٹے کی شادی نجی معاملہ ، سیاسی تبصروں کے بغیر اس کو منانے کا حق   رکھتی ہوں،گانے کی ویڈیووائرل ہونے پرمریم نواز بو ل پڑیں

اب صرف دنوں کی بات۔۔مہنگائی کا کب تک خاتمہ ہوگا۔۔؟حکومت نے تاریخ کااعلان کردیا ،عوام کیلئے خوشخبری

پاکستانی شاہین بلبل بن گئے ، کالج کی تقریب میں لڑکوں کا لڑکیوں کے بھیس میں رقص، انتظامیہ حرکت میں آگئی

بھارتی مشہور مٹکا چائے پاکستان میں بھی بننے لگی  اس میں دودھ چینی پتی کے علاوہ ایسا کیا ڈلتا ہے کہ ذائقہ لاجواب ہے !مکمل طریقہ کار دیکھیں

’تاریخ پہ تاریخ دیتے درباریوں کا لانگ مارچ محض ایک لطیفہ ‘شہباز گل نے پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لےلیا

سیالکوٹ واقعہ کے حوالے سے نشر ہونے والےاپنے بیان پر  وزیر دفاع پرویز خٹک نے حیران کن وضاحت پیش کردی

حکومت سے فوری نجات کیلئے ہمارے پاس یہ دو آپشن موجود  ہیں ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آخری پتے بھی شو کر دیے

کہتےہیں 23 مارچ قومی دن ہےتو کیا ہم قوم سے علیحدہ مخلوق ہیں۔۔۔پی ڈی ایم کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے بڑا فیصلہ