11:12 am
زرداری نے پنجاب میںن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی،سابق ن لیگی وزیر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

 لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کی سیاست میں پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی، لاہور کی مشہور سیاسی شخصیت، سابق صوبائی وزیر فاروق یوسف گھرکی نے ن لیگ کو خیرباد کہہ کر پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطاق سابق صوبائی
وزیر فاروق یوسف گھرکی نے دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔فاروق گھرکی پیپلز پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔سابق صدر مملکت آصف زرداری او رپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کی دعوت پر فاروق گھرکی نے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ فاروق گھرکی نے کہا کہ واپس پیپلزپارٹی میں آگیا ہوں،پیپلزپارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں۔ دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے لاہور میں پی پی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے جب بھی مشکل وقت گزارا ہے، پیپلزپارٹی کے ورکرز نے بھرپور ساتھ دیا، پیپلزپارٹی کشمیر سے کراچی تک بھٹو کا جھنڈا لگا ہوا ہے، میں نے دوستوں سے بات کی تھی کہ پیپلزپارٹی کیلئے پنجاب میں الیکشن مشکل نہیں ، ہماری اپنی کمزوریاں ہوتی ہیں، کل کے الیکشن میں زبردست رزلٹ رہا، میرا اندازہ پچاس ہزار ووٹ تھا اگر ہم ووٹرز ٹرن آؤٹ بڑھا دیتے تو 50 ووٹ لے سکتے تھے۔پاکستان آج بہت بڑے خطرے میں ہے، دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے، ہم نے پاکستان کو بچانے کا عہد کیا ہوا ہے، پاکستان کیلئے لڑیں ، پاکستان کو بچائیں گے اور پاکستان کو کامیاب ملک بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم کامیابی کی طرف جا رہے تھے جب آراو الیکشن کروائے گئے اور دھاندلی سے الیکشن جیت لیے گئے، کل جس حلقے میں الیکشن ہوا، یہ 77ء کے بعد میاں صاحب حلقے بناتے رہے،جب یہ حلقہ تھوڑا بڑا تھا محترمہ بی بی شہید بھی اس حلقے سے الیکشن جیتی تھیں، پنجاب میں حلقہ بندیاں پیپلزپارٹی کے خلاف بنائی گئیں۔لیکن میاں صاحب نے لاہور سمیت پورے پنجاب میں اپنے حساب سے گلیاں محلے، برادری کو دیکھ کر حلقہ بندیاں بنا لیں، ہم ان سے لڑیں گے اور حلقہ بندیوں کو تبدیل کریں گے، اس لیے کہ یہ پاکستان کی دھرتی کے خلاف ہے، جو اس دھرتی پر نہیں مرنا چاہتا اس کو کیا مسئلہ ہے؟

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

فیصل آباد میں دکانداروں کا کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کر کے تشدد ،انتہائی افسوسناک ویڈیو

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

سری لنکن منیجر کی فیملی کو ایک لاکھ ڈالرز کے علاوہ ہر ماہ کتنی تنخواہ بھجوائی جائیگی؟وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

بیٹے کی شادی نجی معاملہ ، سیاسی تبصروں کے بغیر اس کو منانے کا حق   رکھتی ہوں،گانے کی ویڈیووائرل ہونے پرمریم نواز بو ل پڑیں

اب صرف دنوں کی بات۔۔مہنگائی کا کب تک خاتمہ ہوگا۔۔؟حکومت نے تاریخ کااعلان کردیا ،عوام کیلئے خوشخبری

پاکستانی شاہین بلبل بن گئے ، کالج کی تقریب میں لڑکوں کا لڑکیوں کے بھیس میں رقص، انتظامیہ حرکت میں آگئی

بھارتی مشہور مٹکا چائے پاکستان میں بھی بننے لگی  اس میں دودھ چینی پتی کے علاوہ ایسا کیا ڈلتا ہے کہ ذائقہ لاجواب ہے !مکمل طریقہ کار دیکھیں

’تاریخ پہ تاریخ دیتے درباریوں کا لانگ مارچ محض ایک لطیفہ ‘شہباز گل نے پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لےلیا