11:33 am
جس دن اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھا لیا اسی دن عمران خان کے خلاف عدم اعتماد آجائے گی، سابق وزیراعظم کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس دن حکومت سے اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھا لیا اسی دن عمران خان کے خلاف عدم اعتماد آجائے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے جوائنٹ سیشن میں دیکھا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے کھل کرعمران خان کی حکومت کی حمایت کی ہے جب تک اسٹیبلشمنٹ پیچھے
نہیں ہٹے گی عدم اعتماد کا فائدہ نہیں ہوگا۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کہتی ہے کہ پنجاب میں عدم اعتماد لے آئیں لیکن ہم انہیں کہتے ہیں اگر عدم اعتماد لانا ہے تو سینیٹ سے عدم اعتماد کا آغاز کریں ۔ اس کے بعد پنجاب اور وفاق میں بھی عدم اعتماد لے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ استعفوں کے معاملے پر پی ڈی ایم میں مکمل اتفاق رائے ہے۔ کس وقت پر استعفے دینے ہیں یہ ہم پر چھوڑ دیں۔ 23 مارچ کو مہنگائی مارچ عوام کے لیے کر رہے ہیں۔ اس حکومت کا ایک ایک دن عوام پر بھاری ہے۔ ایک سوال کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم استعفے ابھی اس وجہ نہیں دینا چاہتے کیونکہ ہم عدم اعتماد کا آپشن کھلا رکھنا چاہتے ہیں اور لانگ مارچ کے بعد استعفے بھی دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے منع کرنے کے باوجود عمرا ن خان پشاو رروانہ

فیصل آباد میں دکانداروں کا کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کر کے تشدد ،انتہائی افسوسناک ویڈیو

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

سری لنکن منیجر کی فیملی کو ایک لاکھ ڈالرز کے علاوہ ہر ماہ کتنی تنخواہ بھجوائی جائیگی؟وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

بیٹے کی شادی نجی معاملہ ، سیاسی تبصروں کے بغیر اس کو منانے کا حق   رکھتی ہوں،گانے کی ویڈیووائرل ہونے پرمریم نواز بو ل پڑیں

اب صرف دنوں کی بات۔۔مہنگائی کا کب تک خاتمہ ہوگا۔۔؟حکومت نے تاریخ کااعلان کردیا ،عوام کیلئے خوشخبری

پاکستانی شاہین بلبل بن گئے ، کالج کی تقریب میں لڑکوں کا لڑکیوں کے بھیس میں رقص، انتظامیہ حرکت میں آگئی

بھارتی مشہور مٹکا چائے پاکستان میں بھی بننے لگی  اس میں دودھ چینی پتی کے علاوہ ایسا کیا ڈلتا ہے کہ ذائقہ لاجواب ہے !مکمل طریقہ کار دیکھیں