01:27 pm
یہ توہوناہے تھا۔۔سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار کتنے افراد کو پولیس نے کس کے کہنے پر چھوڑدیا۔۔ پوری قوم کیلئےحیران کر دینےوالی خبر

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)پولیس نے سانحہ سیالکوٹ کے بعد حراست میں لیے جانے والے فیکٹری کے تمام سپر وائزرز کو رہا کردیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ فیکٹری کے سپروائزرز کو 2 روز قبل حراست میں لیا تھا جن سے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی گئی
۔پولیس کا کہناہےکہ فیکٹری مالک کی یقین دہانی کے بعد تمام سپروائزرز کو رہا کر دیا گیا ہے اور ضرورت پڑنے پر ان تمام افراد کو دوبارہ طلب کیا جاسکتا ہے۔پولیس کے مطابق سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنے والےعابد کی تلاش جاری ہے، عابد بھی فیکٹری میں بطور سپر وائزر کام کرتا ہے، ویڈیوز میں عابد بھی پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرتا نظر آرہا ہے اور فوٹیج میں عابد ہجوم کے آگے ہاتھ جوڑتا دکھائی دے رہا ہے۔پولیس کے مطابق سانحہ سیالکوٹ میں موبائل ڈیٹا اور ویڈیوزکی مدد سے دیگر ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 