12:43 pm
نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے تصدیق کی ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی صحت بالکل ٹھیک ہے ۔ گزشتہ روز نواز شریف سے ملاقات کے بعد  کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ
نے کہا کہ نواز شریف کہ صحت بالکل پرفیکٹ ہے ، انہوں نے گزشتہ روز کھانے میں پلاؤ، اروی گوشت اور کھیر کھائی۔سہیل وڑائچ نے بتا یا کہ ویسے دیکھنے میں نواز شریف پہلے سے زیادہ کمزور ہو گئے ہیں ۔واضح رہے کہ نوازشریف2019میں علاج کے لیے لندن گئے تھے ۔ ان کی لندن سے اکثر مختلف ریستورانوں میں کھانا کھانے اور چہل قدمی کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جس کے باعث حکومتی حلقے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں ۔دوسری جانب حکومت نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کے لیے معروف ڈاکٹروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کی کمیٹی بھی تشکیل دے رکھی ہے۔

PAKISTAN NEWS IN URUD 

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا