02:17 pm
پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) غالب مارکیٹ پولیس نے گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ  مار کر حرام کاری میں مصروف 19 مردو زن گرفتار کرلیے۔تفصیلات کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کے حکم پر پوش علاقوں میں قائم فحاشی کے اڈوں کیخلاف کریک
ڈاؤن کا عمل جاری ہے۔ ایس ایچ او غالب مارکیٹ راؤ نعیم نے خفیہ اطلاع ملنے پر گیسٹ ہاؤس،سلیون اور ہوٹل کی آڑ میں حرام کاری میں ملوث 19 مرد و زن گرفتار کرتے ہوئے شراب بھی برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشن لاہور ڈاکٹر عابد خان کا کہنا تھا کہ پوش علاقوں میں گیسٹ ہاؤسز کی آڑ میں قائم غیر اخلاقی و غیر قانونی سرگرمیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی،معاشرے کو بگاڑ سے بچانے کیلئے شہری بھی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے لاہور پولیس کو ایسے جرائم کے متعلق ضرور آگاہ کریں۔

PAKISTAN NEWS IN URDU 

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا