02:32 pm
ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈڈیسک) قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کیلئے شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں سی پیک پر کام جاری ہے اس کے اچھے نتائج 
آئیں گے، چاہتے ہیں افعانستان میں بھی سی پیک جیسا پراجیکٹ ہونا چاہیے۔ان کاکہناتھاکہ پاکستان کا اگر جی ایس پی پلس کا درجہ ختم ہوجائے تو ہماری ایکسپورٹ آدھی رہ جائے، غیر ملکوں کو سرمایہ کاری کے لیے شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔معید یوسف نے کہا کہ قومی سلامتی پالیسی متفقہ پالیسی ہے، اس میں تمام اسٹیک ہولڈر کی مشاورت سے تیار کی گئی، پارلیمانی کمیٹی جب بھی بلائے گی ہم بریفنگ کے لیے تیار ہیں، کوئی بھی حکومت اس پالیسی پر نظر ثانی کرسکتی ہے۔ قومی سلامتی پالیسی پر سیاست نہ کی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ کشمیر اہم مسئلہ ہے اسے نطر انداز نہیں کیا جا سکتا۔بھارت اب بھی اقلیتوں کیلئے غیر محفوظ ملک ہے، افغانستان کے ساتھ باڑ کا مسئلہ بات چیت سے حل کریں گے،افعانستان کے ساتھ تجارت میں بہتری آئی ہے۔

PAKISTAN NEWS IN URDU 

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا