03:17 pm
سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں کورونا سے مزید 9افراد زندگی کی بازی ہار گئے، گزشتہ روز  51 ہزار 236افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے، 4ہزار 27 کورونا کیس مثبت  نکلے، ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7 اعشاریہ 8 فیصد رہی۔نہ
صرف کورونا کے کیسز اور مثبت شرح بلکہ اومی کرون ویرینٹ بھی لاہور شہر میں خطرناک حد تک بڑھنے لگا، مزید 45 اومی کرون ویرینٹ کیسز کی تصدیق کے ساتھ اومی کرون ویرینٹ کی کل تعداد 423 ہوگئی جبکہ ذرائع کے مطابق اومی کرون ویرینٹ رپورٹ ہونے والے کیس سے کئی زیادہ تعداد ہے۔ کورونا کے ساتھ پابندیوں کی بھی واپسی ہوگئی۔این سی اوسی نے فضائی اورزمینی سفرکےدوران کھانےکی اشیاپرپابندی لگادی۔ صوبوں کےساتھ مل کرموثراقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے تمام صوبوں کو ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے سخت اقدامات کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ اسکول کھلےرہیں گےیابندہوں گے ؟صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہوگا،شادی بیاہ کی تقریبات کےنئے ایس اوپیزکافیصلہ بھی آج کیاجائےگا۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا