04:37 pm
اِن ہائوس تبدیلی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی دل کی بات زبان پر لے آئے، وزیراعظم عمران خان بھی حیران

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے ان ہاؤس تبدیلی آئے گی اور نہ حکومت ختم ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ابھی الیکشن کا وقت ہے نہ ہی تیاریاں کی جارہی ہیں.
عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے،  تحریک انصاف 2023 کی عوامی عدالت میں اپنی پانچ سالہ کارکردگی کی بنیاد پر جائے گی اور ملک بھر میں پھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ملک میں وسائل کے مقابلے میں مسائل زیادہ ہیں، ماضی میں قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا، تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد اس کا سلسلہ بند ہوگیا، وزیراعظم عمران خان کی کرپشن کے حوالے سے زیرو ٹالرنس کی پالیسی قابل تحسین ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے نہ ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی، تحریک انصا ف کی جمہوری حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بیرون ملک نہ کوئی فلیٹس ہیں نہ کوئی اکاؤنٹس اور نہ ہی کسی حکومتی رکن کا باہر جانے کا پروگرام ہے، ہم عوام کے درمیان میں رہ رہے ہیں اور اُن کے ساتھ کھڑے رہیں گے،  کورونا کے باعث گزشتہ دو سالوں سے عالمی معیشت بھی بحرانوں کی زد میں ہے، حکومت مہنگائی کے خاتمے کی کوشش کررہی ہے 2023 سے قبل مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کردیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان