07:06 pm
الیکشن کمیشن نے شفقت محمود اور فرخ حبیب کو بڑا جھٹکا دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اثاثوں
کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے متعدد اراکینِ پارلیمنٹ اور سینیٹرز کی رکنیت معطل کردی۔ای سی پی کے مطابق اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر وفاقی وزرا شفقت محمود، پیر نور الحق قادری، فہمیدہ مرزا اور وزیر مملکت فرخ  حبیب کی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ گوشوارے جمع نہ کرانے والے تین سینیٹرز کی رکنیت معطل کی گئی ہے جن میں مصدق ملک، سکندر مینڈھرو اور پرنس احمد عمر احمد زئی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے  گوشوارے جمع نہ کرانے والے قومی اسمبلی کے 36 ارکان کی رکنیت  بھی معطل کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار