03:30 pm
فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا مسترد کر دی ۔الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ، 
جس میں پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا مسترد کر دی ۔ پی ٹی آئی کے وکیل نے رپورٹ پبلک نہ کرنے کی درخواست کی جس پر الیکشن کمیشن نے کہا کہ حیرانی ہے ہم ایسا آرڈر کیسے جاری کر سکتے ہیں ۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہمارے سامنے پیش رپورٹ پبلک دستاویز بن چکی ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا کہ سکروٹنی کمیٹی نے سٹیٹ بینک سے حاصل کردہ ریکارڈ کو خفیہ رکھا ، الیشن کمیشن نے کہا کہ رپورٹ کے کسی حصے کو خفیہ نہیں رکھا جا سکتا ، سٹیٹ بینک کے 8 والیم ہیں جو 2018 میں ستیٹ بینک نےجمع کرائے ، خفیہ ریکارڈ سامنے آئے گا تو ہوشربا انکشافات سامنے آئیں گے ، ایک حکمران جماعت کی فارن فنڈنگ کو خفیہ رکھا گیا ، یہ قومی سلامتی کے خلاف ہے جس کی فوری تحقیقات ہونی چاہئے ۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا