04:04 pm
زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے زلفی بخاری کا بطور چیئرمین این ٹی سی بی اور پی ٹی ڈی سی بورڈ استعفیٰ منظور کر لیاہے اور ان کی جگہ معاون خصوصی اعظم جمیل کو چیئرمین تعینات کر نے کا فیصلہ کیاہے ۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اعظم جمیل کی تعیناتی کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی اور کہا کہ اعظم جمیل کی تعیناتی اعزازی بنیاد پر کی جائے ۔ اعظم جمیل کو وزیر مملکت کے برابر عہدہ دیا جا چکا ہے ۔ یاد رہے کہ زلفی بخاری نے دونوں عہدوں سے نومبر 2021 کو استعفیٰ دیا تھا اور اس سے قبل معاون خصوصی کے عہدے سے بھی مستعفی ہو گئے تھے ۔

PAKISTAN NEWS IN URDU 

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا