06:25 pm
خواتین کو سرِ عام تشدد کا نشانہ بننے والے پولیس اہلکاروں کو سخت سزا سنا دی گئی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کی سرعام خواتین کو تشدد کرنے اور دھکے
کر پولیس موبائل میں دھکیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر  لیڈی کانسٹیبل کے بغیر مرد پولیس اہلکاروں کی کارروائی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ کوئٹہ کے مشن روز  پولیس اہلکاروں نے سر عام قانون کی دھجیاں اڑادیں اور  3 خواتین کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے  انہیں پکڑ کر گھسیٹا اور پولیس موبائل میں دھکیلا اور مزاحمت کرنے پر پولیس اہلکاروں نےایک خاتون کو اٹھا کر شدت سے موبائل میں پھینک دیا۔جیو کے رابطے پر قائد آباد پولیس تھانے کے حکام کا کہنا تھا کہ ویڈیو میں نظر آنے والی لڑکی مبینہ طور پرگھر سے بھاگی تھی  اور اپنی دو سہیلیوں کے ساتھ رہ رہی تھی۔پولیس کے مطابق لڑکی کے والد غلام حسین کی جانب سے قائد آباد تھانے میں رپورٹ درج کرائی گئی تھی، لڑکی کے رشتہ داروں کی جانب سے مشن روڈ پر ان کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران لڑکیاں ہاتھا پائی کررہی تھیں۔دوسری جانب وزیراعلیٰ  بلوچستان نے کوئٹہ پولیس کی جانب سے خواتین پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس کو واقعہ میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا۔ وزیراعلی کے نوٹس لینے پر ایس ایس پی کوئٹہ نے قائد آباد تھانے کے ایڈیشنل ایس ایچ او نوید مختار کو معطل کردیا۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان