10:59 pm
عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

10:59 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 1999 میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے وکیل اعتزاز احسن نے اہم رازوں سے
پردہ اٹھا دیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اعتزاز احسن نے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کہتے تھے لڑیں گے لیکن وہ ڈیل کرکے ملک سے بھاگ گئے۔ن لیگ کی جانب سے بات چیت چل رہی ہوتی تھی، ن لیگ کی سیاست ہے کبھی خود کو کبھی ڈیل سے الگ نہیں کرتے۔جیل میں ہوتے ہیں اور مشرف سمیت کئی طاقتوں سے بات چیت چل رہی ہوتی ہے۔سعودی حکمرانوں اور لبنان کی حراری فیملی سے بات کر رہے ہوتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ 7 اکتوبر کر کلثوبی بی بی نے مجھ سے کہا کہ نوازشریف کہتے ہیں لڑمرو، کلثوم نواز کے مطابق نوازشریف کہتے تھے کہ جدوجہد تیز کرو، 9 اکتوبر کی شام مجھ کو فون آنا شروع ہو گئے کہ نوازشریف جا رہے ہیں،میں نے ان سے کہا کہ نوازشریف کہیں نہیں جا رہے۔میں اور میری ٹیم دو دن کیس کی تیاری میں لگے رہے،شریف برادران کے جانے کا فیصلہ اچانک تو نہیں ہوا ہو گا۔ویزا ٹکٹ یہ سب چیزیں پہلے سے کرنی پڑتی ہیں۔میں نوازشریف کا وکیل تھا او ان کے جانے کا مجھے ہی نہیں پتہ تھا۔منصوبے کے تحت مجھے کہا گیا کہ نوازشریف کہیں نہیں جا رہے۔اگلے دن اخبار میں تصویر چھپی کہ نوازشریف اور کلثوم بی بی جا رہے ہیں۔اسی تصویر کے نیچے ممیری خبر بھی لگی ہوئی تھی کہ نوازشریف کہیں نہیں جا رہے۔اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ نوازشریف نے 1999میں آرمی چیف کا جہاز ہی قبضے میں لے لیا تھا، نوازشریف نے عدالتوں میں جو دستاویزا پیش کی وہ جعلی تھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے تو 23 مارچ کا اعلان کیا لیکن بلاول نے پہلے ہی اعلان کردیا تاہم لانگ مارچ سے حکومت گرانا اتنا آسان نہیں ہے اور میرے خیال میں تو عمران خان کے پی میں دوبارہ حکومت کرلے گا۔اعتزازاحسن نے کہا کہ نوازشریف اورن لیگ آج بھی فرمانبردارہے، شاہدخاقان نے کہا ہمارے کندھوں پر ہاتھ رکھ دو، واضح کہا گیا وہاں سے ہاتھ اٹھاؤ اور یہاں پر رکھو لیکن ریاست برداشت نہیں کرتی کہ سابق وزیراعظم وعدہ کرکے ملک سے جائے پھر واپس نہ آئے ، اس لیے اب نوازشریف کےاقتدارمیں آنے کی بات میرے لیے انوکھی بات ہوگی ، ن لیگ تو اب تتر بتر ہوچکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا