10:12 am
ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے خواہشمندوں کیلئےاچھی خبر آگئی

مکوآنہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آج سے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں لائسنس کے اجرا کا آغاز شروع کردیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ اب ٹکٹوں کی بجائے فارم 24 ڈاکخانہ میں فیس جمع کروا کر جاری کیا جائے گا
۔قبل ازیں لائسنس کے لئے ڈاکخانہ سے ٹکٹیں لگوانا ضروری ہوتی تھیں۔ نئے سال کی ٹکٹوں میں تاخیر کی وجہ سے لاکھوں لائسنس تاخیر کا شکار ہیں۔فیس کی ادائیگی کافارم 24 درخواست دہندہ کے کوائف کے ساتھ چسپاں کیا جائے گا۔ٹریفک حکام کا مزید کہنا ہے کہ ایک ماہ تک آن لائن پیمنٹ کے آغاز تک فارم 24 پر فیس وصولی کی جائے گی۔ ڈاکخانوں میں فیس وصولی کے لئے عملہ کوہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی