01:06 pm
کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے کے بعد  پشاور میں جزوی پابندیاں نافذ کر دی گئیں، ان ڈور شادی اور ڈائننگ کی اجازت نہیں ہو گی، پبلک ٹرانسپورٹ میں  70 فیصد مسافر سوار کیے جا سکیں  گے،محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب  سے مختلف پابندیوں کے لیے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر پشاور کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق کورونا 
کیسز میں 10 فیصد اضافے کے بعد نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا گیا، 24 جنوری سے 15 فروری تک انڈور شادی اور دیگر تقریبات پر مکمل پابندی ہو گی،آوٹ ڈور تقریبات میں بھی 300 فل ویکسینٹیڈ افراد کی اجازت ہوگی۔24 جنوری سے انڈور ڈائننگ پر بھی پابندی ہوگی،ٹیک آوے اور ہوم ڈیلیوری سروس 24گھنٹے فعال رہنے کی اجازت ہوگی۔پبلک ٹرانسپورٹ میں 70 فیصد سے زائد سواریوں کی اجازت نہیں ہوگی، مقدس مقامات 50 فیصد فل ویکسینٹیڈ افراد کے لیے کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔سینما، تفریحی پارکس اور ہر قسم کے انڈور جیم میں 50 فیصد فل ویکسینٹیڈ افراد سے زیادہ کی اجازت نہیں ہوگی،کراٹے، باکسنگ، مارشل آرٹ، واٹر پولو، کبڈی اور ریسلنگ پر مکمل پابندی ہوگی۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا