01:08 pm
خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) موٹر ویز پر مختلف مقامات پر بارش کے باعث موٹر وے پولیس کی جانب سے مسافروں کو اہم ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ترجمان موٹر ویز پولیس کے مطابق موٹر ویز کے مختلف مقامات پر بارش اور بوندا باندی جا
سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گاڑی کے وائپرز درست حالت میں رکھیں اور انہیں وقتا فوقتاً استعمال کریں، قومی شاہرات پر بارش کی وجہ سے پھسلن ہے ، اس لئے گاڑی کی رفتار کم رکھیں۔ایس ایس پی سید حشمت کمال کے مطابق گیلی سڑک پر گاڑی کی بریک میں زیادہ وقت لگتا ہے لہذا اگلی گاڑی سے زیادہ فاصلہ رکھیں، گاڑی کے اگلے اور پچھلے شیشے صاف رکھیں ۔ترجمان موٹر وے سید عمران احمد شاہ کے مطابق بارش اور پھسلن جان لیوا حادثہ کا سبب بن سکتی ہے، لہذا شہری صبر اور تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سفر کو اپنے اور دوسروں کیلئے محفوظ بنائیں ۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی