08:14 pm
ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کا شکریہ ادا کردیا ،وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی مسکرا دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے
’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘نامی سلسلے میں عمران خان کی دو گھنٹے سے زائد براہ راست ٹیلی فونک گفتگو سننے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسے ان دو گھنٹوں میں آپ کو اندازہ تو ہوا ہو گا کہ آپکا مستقبل کتنا تاریک ہے؟۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر مریم نواز شریف کے ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے تبصرہ کیا اور کہا کہ امید ہے کہ دو گھنٹے کی بات چیت کے بعد آپ کو پتہ چل گیا ہو گا نا آپ کے گالیاں دینے سے کام بنا تھا نہ پاوں پڑھنے سے اور نہ اب سائیلنٹ رہنے پر۔انہوں نے اپنے ایک دوسرے ٹویٹ میں کہا کہ آج وزیراعظم پاکستان کا ایک ایک لفظ ایک عام پاکستانی کی آواز تھا،اکانومی کو سٹیبل اور اب پانچ اعشاریہ37 فیصد پر گروتھ لا کر آج وزیراعظم نے اپوزیشن کو یہ پیغام دیاکہ اب وہ ان کی چوری اورلوٹے ہوئے پیسے کے پیچھے پوری قوت سے آئیں گے،نہ این آر او ملے گا نہ کوئی ڈھیل اور اس کے لئے خان ہر قیمت چکانے کو تیار ہے۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا