09:28 am
جب سے وزیر بناہوں ،کنگلا ہو گیا ہوں، وفاقی وزیر نے کم تنخواہ کا شکوہ کر دیا

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امورعلی زیدی نے کہا ہے کہ جب سے وزیر بنا ہوں تب سے کنگلا ہو گیا ہوں، سوا دو لاکھ روپے تنخواہ آتی ہے،اپنی اور بیوی کی بچت سے آنے والی رقم سے گزارا کرتا ہوں۔
ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ نظریہ بھٹو نے دیا تھا، زرداری اس نظریے کو بیچ رہا ہے۔انہوں نے استفسار کیا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گندم سستی اور سندھ میں مہنگی کیوں ہے ؟انہوں نے کہا کہ سندھ میں بیشتر شوگر ملز اور فلور ملزآصف زرداری کی ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ ہم سے تین سال کا حساب مانگا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں پانچ ہزار سکول بند کیے جا رہے ہیں۔علی زیدی نے الزام عائد کیا کہ کراچی، سکھر ، شکار پور، جیکب آباد اور گھوٹکی میں کوئی کام نہیں کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار