08:19 pm
میں بھائی کی مہم چلاؤں تو حرام، یہ چلائیں تو حلال، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے
کہ مولانا فضل الرحمان کو 13فروری کو مئیر شپ کی سیٹ پر تاریخی شکست ملے گی، مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور بیٹے اعلانیہ بلدیاتی جلسے کر رہے ہیں، اگر میں بھائی کی مہم چلاؤں تو حرام، یہ چلائیں تو حلال۔ ڈی آئی خان میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کے ٹینڈر لگاکر کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا، حکومت قائم و دائم ہے، عمران خان کھلاڑی ہیں ڈٹ کے کھڑے ہیں۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ حکومت کے خاتمے کی باتیں اقتدار کے پہلے ہفتے سے جاری ہیں، عمران خان بنا تحریک عدم اعتماد از خود اعتماد کا ووٹ لے چکے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن کچھ بھی کرلے عمران خان این آر او نہیں دیں گے۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ احمد جواد کو عزت راس نہیں آئی، نور عالم خود پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں آئے، نور عالم پی ٹی آئی میں نہ آتے تو ہمارے کارکن سے شکست کھا جاتے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے