12:49 pm
عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

12:49 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی کھوکھلی بڑھکیں اب انکے کام نہیں آنی والی،عمران خان کے نیچے سے کرسی سرک رہی ہے عمران اور پی ٹی آئی کا مستقبل مجھے ایک بار پھر سڑکوں پر نظر آرہا ہے، سینئر لیگی رہنما عظمی بخاری- 
تفصیلات کے مطابق سلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ عمران خان کی کھوکھلی بڑھکیں اب انکے کام نہیں آنی والی،عمران خان کے نیچے سے کرسی سرک رہی ہے اس لیے انکی زبان اور دماغ انکا ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔اپنے بیان میںانہوںنے کہاکہ عمران خان کی سیاست آگے نہیں نکلی اب دفن ہونے والی ہے۔ پی ٹی آئی جسطرح بنی اور بنائی گئی وہ حقیقت پرویزالٰہی قوم کو بتاچکے ہیں۔تحریک انصاف ایک کینگز پارٹی ہے جسکا نہ ماضی،نہ حال اور نہ مستقبل ہے،پی ٹی آئی کا وجود تمام جماعت کا کباڑ اکٹھا کرکے عمل میں آیااب کباڑ مال صرف فرنس مل کے کام آسکتا ہے کسی سیاسی جماعت کے نہیں۔انہوںنے کہاکہ فصلی بٹیرے اور جنم جنم کے لوٹے اب نئے گھونسلے تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔عمران اور پی ٹی آئی کا مستقبل مجھے ایک بار پھر سڑکوں پر نظر آرہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ آپ کو آر ٹی ایس ایس کو بٹھا کر اور بیساکھیوں کے سہارے لایا گیا، اب یہ پول وہ خود کھول رہے ہیں ،جو منتخب ہوکر آتے ہیں وہ دھمکاتے نہیں عوام کے پاس جاتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب جب آپ سڑکوں پر غلاظت ڈھیر لگا رہے تھے اس وقت وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلی شہباز شریف تھے ،آپ آج آپ کہتے ہیں آپ دفتر بیٹھ کر گھٹیا باتیں سنتا ہوں، گھٹیا باتیں عوام نہیں آپ اس کرسی پر بیٹھ کر کررہے ہیں، آپ اس کرسی کی تضحیک کررہے ہیں ،آپ نے عوام کو بے روزگار، ملک کو کنگال اور معیشت کو تباہ کردیا ہے ،آپ کو خوف اس لئے کہ آپ نااہل ہیں، آپ چور ہیں۔انہوںنے کہاکہ آپ نے باپ کے سامنے بیٹی کو ہتھکڑیاں لگائیں، نواز شریف، شہباز شریف کو موت کی چکیوں میں رکھا ،عدالتوں سے فیصلے لے کر ن لیگی قیادت و کارکن سرخرو ہوئے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ آپ نے جو الزام اپوزیشن پر لگائے ان جرموں کے مجرم آپ خود ہیں ،آپ کس کو دھمکا رہے ہیں ہم آپ کے تمام الزامات میں سرخرو ہوئے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ جب آپ اخلاقیات کا جنازہ نکال رہے تھے اس وقت نواز شریف، شہباز شریف موٹروے، بجلی بنارہے تھے، دہشت گردی ختم کررہے تھے ،آپ جس شہباز شریف کو الزام لگا رہے ہیں وہ آپ کے غلاظت کے دور میں منصوبے لگا رہے تھے جس پر آپ آج تختیاں لگا رہے ہیں ،آپ دھمکیاں مت دیں، اب آپ عوام میں آئیں، عوام کا ہاتھ ہوگا، آپ کا گریبان ہوگا ۔

pakistan  news in urdu 

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا