01:22 pm
ملک میں صدارتی نظام یا ایمرجنسی۔۔؟؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نےبھی حقیقت بتا دی

ملک میں صدارتی نظام یا ایمرجنسی۔۔؟؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نےبھی حقیقت بتا دی

01:22 pm

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ اپوزیشن اب تاریخ آگے پیچھے نہ کرے بلکہ 23 مارچ کو ہی آئے ، کوئی عوام ساڑھے تین سال میں سڑکوں پر نہیں نکلی ہے ، یہ صدارتی نظام یا ایمرجنسی ابھی تک کابینہ 
میں نہیں آیاہے ، نہ میں صدارتی نظام اور نہ ایمرجنسی پر تبصرہ کر رہاہوں ۔عمران خان کے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ مری کا واقعہ ہوا جس کا بہت افسوس ہے ، وزیر داخلہ وہاں پر دو راتیں رہاہے ، جو کچھ ہوا وہاں گاڑی میں گیس کی وجہ سے ہوا، ہم اپنی غلطی کو مانتے ہیں کہ یہ مشینیں وہاں کھڑی تھیں تو کیوں کھڑی تھیں ، کام ہونا چاہیے تھا ، وزیر داخلہ کا مری میں کوئی کام نہیں تھا لیکن میں پھر بھی وہاں کھڑا رہا اور خود 700 گاڑیاں نکلوائیں ، یہ کمپنی کی مشہوری کیلئے نہیں کہہ رہا ، سیاحت بڑھی ہے لیکن ہمارا سیٹ اپ ایسا ہونا چاہیے جس سے اسے فروغ دیا جا سکے ۔شیخ رشید کا کہناتھا کہ اپوزیشن کو کہہ رہاہوں کہ 23 کا دن بڑا حساس ہے ، بہت ساری سڑکیں بند ہوں گی ، ممکن ہے فون سروس بھی بند ہوں،سات تاریخ کو سعودی عرب کے وزیر داخلہ بھی آ رہے ہیں ، دنیا اسلام کے سینکڑوں وزراء خارجہ اور ان کے ذمہ داران آ رہے ہیں ، اگر آپ کو ان کو ذاتی سیاست سے ناراض کرنا ہے، میں نے شو ق سے نہیں کہا تھا کہ آپ چار دن بعد آ جائیں ، اب آپ آگے پیچھے نہ ہوں بلکہ اب 23 کو ہی آئیں ،آپ سیاسی شکست کھائیں گے ، 23 مارچ کو بھی آپ ذلیل و خوار ہوں گے ، اگر آپ نے قانون کیلئے کوئی مسلہ پیدا نہ کیا تو ہم بھی نہیں کریں گے ، قوم آپ کی سوچ سے مکمل واقف ہیں ۔ان کا کہناتھا کہ کوئی عوام ساڑھے تین سال میں سڑکوں پر نہیں نکلی ہے ، یہ صدارتی نظام یا ایمرجنسی ابھی تک کابینہ میں نہیں آیاہے ، نہ میں صدارتی نظام اور نہ ایمرجنسی پر تبصرہ کر رہاہوں ۔

pakistan news in urdu 


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر