01:32 pm
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

مکوآنہ (مانیٹرنگ ڈیسک)تعلیمی بورڈز کی انوکھی منطق۔۔سکول انفارمیشن سسٹم پر رجسٹرڈ اساتذہ ہی میٹرک اور انٹر کے امتحان میں ڈیوٹیاں سرانجام دینے کے اہل ہونگے، تعلیمی بورڈز نے سکولوں کو اساتذہ کا ڈیٹا سیس پر فوری آن لائن کرنے کی ہدایت کردیتعلیمی بورڈ میں اساتذہ کی امتحانی ڈیوٹیاں ڈیجٹل سسٹم کے تحت لگائی جائیں گی۔سکول انفارمیشن سسٹم پر
موجود اساتذہ ہی میٹرک اور انٹر کے امتحان میں ڈیوٹیاں سرانجام دے سکیں گے۔تعلیمی بورڈ نے سکولوں کو اساتذہ کا ڈیٹا آن لائن کرنے کی ہدایت کردی ہے۔بورڈ حکام کیمطابق صرف سیس پر موجود اساتذہ ہی امتحانی ڈیوٹی کے اہل ہونگیآن لائن ڈیٹا کے ساتھ اساتذہ کو امتحانی ڈیوٹی کے لئے اپنے ادارے سے تصدیق شدہ کاپی بھی بورڈ آفس کو فراہم کرنا ہوگی۔سکول انفارمیشن سسٹم میں نام موجود نہ ہونے پر ڈیوٹیاں نہیں لگائی جائیں گی۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا