03:49 pm
عمران خان واقعی بہت زیادہ خطرناک ثابت ہوگا ، اسٹیبلشمنٹ سےکیسے تعلقات ہیں؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کر دیا

عمران خان واقعی بہت زیادہ خطرناک ثابت ہوگا ، اسٹیبلشمنٹ سےکیسے تعلقات ہیں؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کر دیا

03:49 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اچھے تعلقات ہیں‘ عمران خان واقعی بہت زیادہ خطرناک ثابت ہوگا ، 3 فروری کو وزیراعظم عمران خان چین جا رہے ہیں ، وزیر اعظم کا دورہ چین کامیاب ثابت ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو خوش قسمتی
سے ایک نالائق اپوزیشن ملی ہے ، اسی لیے ساڑھے 3 سال میں ایک بھی بل پر اپوزیشن عمران خان کو شکست نہیں دے سکی ، اپوزیشن شور ڈالتی تھی کہ استعفیٰ دے دیں گے ، پھر یہ اپوزیشن عدم اعتماد سے بھی بھاگ گئی ، قوم اپوزیشن کی سوچوں سے واقف ہے ، آپ اسمبلیوں میں آکر اپنی طاقت کا اظہار کریں لیکن آپ نے سڑکوں کا انتخاب کیا ، 23 مارچ کو بھی آکر دیکھ لیں ، ڈیڑھ سال بھی خوار ہوں گے ۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان کو مکھی کی طرح نکال دیں گے ، مولانا فضل الرحمان نے کل غیر ذمہ دارانہ بات کی ، آپ اپنی طرف دیکھیں ہم عالم دین کا احترام کرتے ہیں ، میں عمران خان کو ایک ایماندار آدمی سمجھتا ہوں ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ پر تفصیلی جواب دیا جائے گا ، صدارتی نظام اور ایمرجنسی اب تک کابینہ میں نہیں آیا ، اس لیے صدارتی نظام اور ایمرجنسی پر تبصرہ نہیں کروں گا ۔سانحہ مری پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مری واقعے پر ہمیں افسوس ہے ، جو کچھ ہوا گاڑی میں گیس کی وجہ سے ہوا ، ہم اپنی غلطی مانتے ہیں کہ مشینیں وہاں کیوں کھڑی تھیں کام ہونا چاہیے تھا ، میں 2 راتیں وہاں رہا ، میں صبح 3 بجے تک کھڑا تھا اس دوران 700 گاڑیوں کو مری سے نکالا۔

pakistan  news in urdu 


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر