06:29 pm
وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک، سکیورٹی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک ہوئی ہے جس میں سکیورٹی
 
اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی گئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے شرکت کی ، ان کے علاوہ وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اسد عمر اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سکیورٹی اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی گئی اور وزیراعظم کے دورہ چین سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے