01:22 pm
کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

ڈھولنوال(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول ڈھولنوال کے تین اساتذہ کرونا کا شکار,والدین نے سکول میں 7 روز چھٹیوں کا مطالبہ کردیا.گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول ڈھولنوال کے تین اساتذہ کرونا کا شکار  ہوگئے  کورونا
کیسز کے باوجود سکول میں تعلیمی سرگرمیاں تسلسل سے جاری ہیں کورونا کاشکار ہونے والے اساتذہ میں لبنیٰ مہر ، جاویریا ،صائمہ حسین شامل، ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے ٹیچرز کو 7 روز آرام کی ہدایت کی گئی ہے۔سکول کے اساتذہ میں کورونا پھیلنے پر طلبہ اور والدین میں خوف ہراس پھیل گیا، کورونا کیسز رپورٹ ہونے کےبعد محکمہ صحت نے سکول کے باقی اساتذہ و طلبہ کے کورونا ٹیسٹ کرنا شروع کردیئے، جبکہ والدین کی جانب سے سکول میں 7 روز چھٹیوں کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سکول انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اتھارٹی کی احکامات پر ہی سکول بند کیا جائے گا۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا