03:23 pm
کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار اور عمران خان کے سپورٹر عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں اور جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا اوور سیز پاکستانی ، ملک میں موجودہ حکومت سے مطئن ہیں
تو عیسیٰ خیلوی نے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرا سیاسی دورہ نہیں ہے، اس لیے سیاسی سوالات بھی کسی اور وقت کے لیے چھوڑ دیں۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ کا کہنا تھاکہ اللہ کا کرم ہے ، سننے والوں کی محبت ملی، کورونا کی وجہ سے کہیں آجانہیں سکا تھا۔ اوورسیز پاکستانیوں کو کورونا کے بعد آپ گھروں سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوگئے ، یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے عمران خان کی حکومت کو سپورٹ کیا اور اقتدار میں لائے ، اب وہ آپ سے ملے ہوں گے ، ان کے کیا تاثرات ہیں ، اس کے جواب میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا کہنا تھاکہ یہ سیاسی دورہ نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 80 ء کی دہائی سے اب تک جب بھی آتا ہوں تو لوگ محبت دیتے ہیں، صحت اچھی ہے ، سوشل میڈیا پر عام آدمی تک پہنچنا آسان ہوگیا اور نامناسب خبریں پھیلانے والوں کے لیے دعا ہی کرسکتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت دے ۔ ان کاکہناتھاکہ پاکستان کا کسی ملک سے کوئی مقابلہ نہیں، آتا اس لیے ہوں کہ تارکین وطن کو اپنا کلچر یاد رہے ، آنیوالی نسلوں کو بھی اپنی ثقافت کے بارے میں پتہ ہو ، ورنہ پاکستان زندہ باد۔ پاکستان میں فلاحی کام کرنے اور غرباء کی مدد کے بارے میں سوال پر ان کا کہناتھاکہ مجھے یہ دیکھنا ہے کہ میں پاکستان کے لیے کیا کرتا ہوں، پاکستان کیا کرتا ہے، اس سے فرق نہیں پڑتا، اپنے تئیں غریب بہن بھائیوں کے لیے جو کچھ کرسکا، کرتا رہوں گا۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا