03:23 pm
سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں درخواست صدر سپریم کورٹ بار
احسن بھون نے دائر کی ، جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ تاحیات نااہلی کےاصول کااطلاق انتخابی تنازعات میں استعمال کیاجائے،آرٹیکل 3/184کے تحت عدالت بطور ٹرائل کورٹ امور انجام نہیں دے سکتی ، آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کا حق نہیں ملتا ،فیصلے کے خلاف اپیل کا حق نہ ملنا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے ،سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کےاطلاق کے پیرامیٹرز طے کیئے،آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت جوالیکشن چیلنج ہو صرف اس کو کالعدم کیا جائے ۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا