11:56 am
پمز ہسپتال میں خوف کے ڈھیرے۔۔ 260ڈاکٹرز اور نرسز کے حوالے سےا فسوسناک خبر، ہسپتال بند ہونےکا خدشہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کے وار جاری ہیں اور اسلام آباد کے پمز اسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں عملہ کورونا کا شکار ہونے کے باعث پمز اسپتال میں او پی ڈیز کے اوقات کار کم کر دیے گئے ہیں اور ایس او پیز پر سختی سے عمل 
درآمد کرایا جا رہا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) زعیم ضیاء کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ایک روز میں 1550 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور مثبت کیسز کی شرح 17.13 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب پولی کلینک اسپتال راولپنڈی میں او پی ڈی 31 جنوری تک بند کر دی گئی ہے جبکہ کورونا کیسز میں اضافے کے باعث راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا سے 30 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 8183 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

carona news in urdu 

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا