03:38 pm
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں کراچی سے پی ٹی آئی کے چار ممبران غائب تھے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کو ایک اور جھٹکا لگ گیا۔کراچی سے تعلق رکھنے چار اراکین اسمبلی نے وزیراعظم سے ملاقات نہیں کی۔گذشتہ روز وزیراعظم نے گورنر سندھ کے ہمراہ کراچی کے ارکان سے ملاقات
کی تھی۔وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں نجیب ہارون اور ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نہیں آئے۔علاوہ ازیں غزالہ سیفی اور نزہت پٹھان بھی وزیراعظم سے ملاقات کے لیے نہیں آئے۔ وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل ، وزیر دفاع پرویزخٹک اور وزیربحری امورسید علی حیدر زیدی کے ہمراہ سندھ سے تعلق رکھنے والیارکان قومی اسمبلی نے کی ۔ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی آفتاب صدیقی، سیف الرحمان، عطائ اللہ، اکرم چیمہ، فہیم خان، اسلم خان، عالمگیر خان، عبدالشکور شاد، کیپٹن جمیل، آفتاب جہانگیر، صائمہ ندیم اور نصرت وحید نے شرکت کی ۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگر بھی ملاقات میں موجود تھے ۔ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیاگیا ۔ملاقات میں کراچی میں جاری وفاقی حکومت کی طرف سے ترقیاتی منصوبوں پر بھی گفتگو کی گئی ۔وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ نے بھی ملاقات کی۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں غلام بی بی بھروانہ نے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور عوامی فلاح و بہبود کے لئے جاری حکومتی پالیسیوں کی تعریف کی۔خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اراکین قومی اسمبلی کو اپنے حلقوں میں عوامی رابطے تیز کرنے اور کارکنان کو متحرک کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت کا اندازہ حالیہ جلسوں میں عوام کی بڑی تعداد میں شمولیت سے لگایا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی